بحرین ٹریفک حادثہ ایڈیٹر جمعہ 22 ستمبر 2017 | شام 1:39 124بحرین کے علاقہ قندیل میں ٹریفک حادثہ،آٹھ افراد زخمی ہو گئےقندیل کے مقام پردو سوزوکی تیزرفتاری کے باعث آپس میں ٹکرا گئےمقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا 124 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail