سانپ نے بچی کو ڈس لیا، ویکسین نایاب

سوات  (زما سوات ڈاٹ کام) گاؤں توتکے خوازہ خیلہ میں سانپ نے8 سالہ بچی کو ڈس لیا۔ تفصیلات کے مطابق روشنہ گھر سے مدرسہ جارہی تھی کہ راستے میں سانپ نے ڈس لیا۔ بچی کو طبی امدادکے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن ہسپتال میں ویکسین موجود نہ تھا۔ آخری اطلاعات تک بچی ہسپتال میں زیر علاج تھی۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button