فتح پور میں بجلی کی شارٹ سرکٹ سے گھر میں راکھ میں تبدیل

سوات  (زماسوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ فتح پور کے قلعہ ڈھیرئی میں بجلی کی شارٹ سرکٹ سے آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا۔ سلیمان کے گھر کے ایک حصہ میں آگ لگ گئی جس نے باقی کمروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ مقامی لوگوں اور پولیس نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔ مالک مکان کے مطابق چار سے پانچ لاکھ روپے کا نقصان ہوا ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button