دریائے سوات کنارے تجاوزات کے خلاف آپریشن،درجنوں تجاوزات مسمار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)ضلعی انتظامیہ کا دریائے سوات کے کنارے تجاوزات کے خلاف آپریشن،درجنوں تجاوزات مسمار کردئے گئے۔متعدد افراد کے خلاف کاروائی،گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر سوات چاقب رضاء اسلم کی خصوصی ہدایت پر اے سی بابوزی عامر علی شاہ نے بھاری نفری کے ہمراہ دریائے سوات کے کنارے تجاوزات کے خلاف اپریشن کیا جس میں دریائے سوات کے کنارے تجاوزات کے خلاف کاروائی کی گئی اور درجنوں تجاوزات کاخاتمہ کیا گیا اس موقع پر متعدد افراد کے خلاف کاروائی کی گئی اور انکو جرمانے بھی کئے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button