جے یو آئی دھرنا ختم، کارکنان اپنے اپنے اضلاع کوواپس روانہ ہو گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) جے یوآئی اور رہبر کمیٹی کے اعلان کے بعد چکدرہ سے جے یو آئی کے کارکن اپنے اپنے اضلاع کو واپس روانہ ہو گئے ہیں ۔ جے یو آئی کے ضلعی امیر قاری فتحت اللہ اور صوبائی نائب امیر مفتی فضل غفور نے کارکنوں کو رہبر کمیٹی کے فیصلہ سےآگاہ کیا

اور ملاکنڈ ڈویژن کے تمام اضلاع سے آنے والے کارکنوں کو واپس اپنے اضلاع جانے کا حکم دیدیا جس کے بعد کارکنوں نے دھرنا ختم کرکے اپنےاپنے اضلاع کوروانگی شروع کردی ہے ۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button