باچا خان ائیر پورٹ پر مسافر کے سامان سے سکیورٹی فورسز کی وردیاں برآمد

پشاور(ویب ڈیسک) ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر مسافر کے سامان سے سکیورٹی فورسز کی وردیاں برآمد ہوئیں، مسافر باچا خان ائیر پورٹ سے نجی ائیر لائن کے زریعے دوہا جا رہا تھا،

سکیورٹی اور حساس ادارے کے اہلکاروں نے وردیاں قبضے میں لے کر ملزم کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button