سوات میں بارش و برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں بدھ کے روز سے بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ 11 دسمبر سے مینگورہ شہر سمیت دیگرمیدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا امکان ہے ۔

بارش اور برف باری کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا ۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button