بیرونی دشمنوں کوپیغام ہےکوئی پاکستان کابال بیکا نہیں کر سکتا،آرمی چیف

راولپنڈی (ویب ڈیسک ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کی 5 ویں برسی پر اپنے پیغام میں کہا کہ اے پی ایس کا قتل عام کبھی نہیں بھولیں گے، سانحے کے شہداء اور غمزدہ خاندانوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔

آرمی چیف نے کہا کہ اے پی ایس سانحہ کے پانچ مجرموں کو فوجی عدالتوں نے پھانسی دی اور دہشت گردی کو شکست دینے کیلئے بطور قوم طویل سفر طے کیا، ہم متحد ہوکر پاکستان کے پائیدار امن اور خوشحالی کی جانب گامزن ہیں۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button