ثنا اللہ عباسی نئے آئی جی خیبر پختون خوا تعینات

پشاور(ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نئے آئی جی کے پی کی تعیناتی کا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔
ثنا اللہ عباسی سابق آئی جی گلگت بلتستان رہ چکے ہیں۔

ان کے پیش رو ڈاکٹر محمد نعیم نے رواں برس 9 فروری کو آئی جی کے پی کے کا چارج سنبھالا تھا اور محض گیارہ ماہ بعد انہیں تبدیل کیاگیا ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button