آج کی خبریںسوات کی خبریں

خوازہ خیلہ،عمارتوں اور دکانوں کو گرانے کے لئے سات دن کی ڈیڈلائن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔ 04اکتوبر2017 ء ) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں بھی این ایچ نے سڑک کی کشادگی کے لئے عمارات کو گرانے کا نوٹس لگا دیا،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں بھی این ایچ اے کی جانب سے دیواروں پر نوٹس چسپاں کردیا گیا ہے جس میں لکھا گیا ہے کہ سات دن کے اندر اندر مالکان اپنی عمارتوں کو گرادیں تاکہ سڑک کی کشادگی میں آسانی ہو،بصورت دیگر این ایچ اے سات دن کے بعد خود عمارتوں کو گرائے گی۔

Related Articles

Loading...
Back to top button