کورونا وائرس: سندھ حکومت نے 118بستروں پر مشتمل 9 آئسولیشن وارڈ قائم کردیے
عبدالرشید چنا کے مطابق سندھ کابینہ نے انڈس اسپتال کے ساتھ ایم او یو سائن کرنے کی منظوری دے دی ہے
سندھ حکومت نے 100 ملین روپے کورونا وائرس ایمرجنسی ریلیف فنڈ جاری کیا ہے اور ساتھ ہی صوبے میں 118بستروں پر مشتمل 9 آئسولیشن وارڈ قائم کیے ہیں