جہانزیب کالج میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)جی ا و سی ملاکنڈ ڈویژن میجر جنرل محمد اعجاز مرزا کی خصوصی ہدایت پر سوات جہانزیب کالج میں ڈیجیٹل مارکیٹینگ کے موضوع سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں طلباء و طالبات نے شرکت کی۔تقریب میں گوگل اسائمنٹ ٹیم کیساتھ۔سینئر اساتذہ نے طلبہ و طالبات کو اپنے پاوں پر کھڑ ا ہونے اور بزنس کے حوالے ٹریننگ دئیے گئے۔سیمنار میں گوگل اسائمنٹ نے گوگل پر بزنس کے مواقع فراہم کرنے سے بھی طالبات کو اگاہی دی گئی۔اس موقع پر طالبہ و طالبات نے منعقدہ سیمنار کو خوب سراہا جبکہ اسے قسم کے یوتھ ایکٹویٹز کے انعقاد پر پاک ارمی۔گوگل انظامیہ اور جہانزیب کالج کے پرنسپل و سٹاف کر شکریہ اد کیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button