کورونا وائرس،سوات کے تمام نجی کلینکس اور میڈیکل سنٹرز پر پابندی عائد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں تمام پرائیویٹ کلینکس اور میڈیکل سنٹرز کو بند کردیا گیا۔کورونا وائرس کے روک تھام کے پیش نظر سوات میں تمام نجی کلینکس اور میڈیکل سنٹرز کو بند کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضااسلم کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق تمام نجی کلینکس پندرہ دن کے لئے بند رہیں گے۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button