سوات: ایمرجنسی بنیادوں پر اقدامات اُٹھا رہے ہیں،فضل حکیم

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)چیئرمین ڈیڈیک فضل حکیم خان یوسفزئی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے تمام تر انتظامات کا خود جائزہ لے رہا ہوں۔حلقہ پی کے 5میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے جراثیم کش سپرے کیا جا رہا ہے، کورونا وباء کی روک تھام اور ایمرجنسی ڈیوٹی پر مامور سرکاری افسران اور ملازمین حسن سلوک اور خوش اسلوبی کے ساتھ پیش آئیں عوام پر سخت وقت آیا ہے ہم حوصلے نہیں ہاریں گے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button