سوات: مساجد میں باجماعت نماز پر پابندی عائد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )سوات سمیت ملک بھرمیں باجماعت نماز پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ڈی سی سوات کے مطابق ضلع سوات میں مسجدوں میں باجماعت نماز پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔مسجد میں صرف مسجد کا امام اور دو لوگ نماز پڑھیں گے۔ آج کے بعد مسجد میں نامعلوم وقت تک باجماعت نماز پر پابندی عائد ہوگی ۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button