سوات : مٹہ میں مکان کی چھت گر گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل مٹہ کے گاؤں رحیم آباد میں بارش کیوجہ سے مکان کی چھت گر گئی۔ یونین کونسل سمبٹ میں فضل الرحمان ولد قلندر کے گھرکی چھت حالیہ بارشوں کی وجہ سے گر گئی ہے۔مالک مکان کے مطابق چھت گرنے سے تقریبا ایک لاکھ روپے کا نقصان ہوگیا ہے۔گھر کا ایک کمرہ گر گیا تھاجس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے ۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button