سوات: کرکٹ کھیلنے والے بچوں کے والدین گرفتار

سوات(زما سوات ڈاٹ ) ضلع سوات میں پلے گراونڈ ، گلی محلوں اور سڑکوں پر کھیلنے والے بچوں کے والدین کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ نے پولیس کو احکامات جاری کئے ہیں ، ضلعی انتظامیہ کے مطابق مینگورہ شہر میں جو بجے گراونڈ میں کھیل رہے تھے ان کے والدین کو دفعہ 188 کے تحت گرفتارکرلیا گیا ہے ، ضلعی انتظامیہ نے پولیس کو احکامات جاری کئے ہیں، جو بھی بچے گراونڈ ، گلی محلوں اور سڑکوں پر کھیلیں گے ان کے والدین کیخلاف دفعہ 188 کے تحت مقدمات درج کرکے ان کو گرفتار کیا جائیگا.

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button