پاکستان میں کورونا سے 35 ہلاکتیں، مجموعی کیسز کی تعداد 2450 ہوگئی
ملک میں آج بروز جمعہ اب تک 51 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں
کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں میں سے پنجاب میں 11، سندھ 11، خیبرپختونخوا 9، گلگت بلتستان 3 اور بلوچستان میں ایک ہلاکت ہوئی ہے