مساجد میں قیام پذیر تبلیغی جماعتوں کو اُنہی مساجد میں قرنطینہ میں رکھنے کا فیصلہ
اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں مرکز اور چاروں صوبوں کے ریلیف اور انتظامیہ سے متعلق اعلیٰ حکام نے شرکت کی
ملک بھر میں پھیلی تبلیغی جماعتوں کی اپنے اپنے گھروں کو واپسی اور کورونا وائرس کے پھیلاﺅ میں ان کے کردار پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں شریک ایک اعلیٰ افسر کے مطابق وفاقی اور چاروں صوبائی حکومتوں نے مشترکہ طور پر فیصلہ کیا ہے