شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک

پشاور(ویب ڈیسک)سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کرکے 7 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 جوان بھی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سپاہی مومن شاہ اور محمد ساجد نے جام شہادت نوش کیا۔ شہید سپاہی مومن شاہ کا تعلق ڈی آئی خان سے جبکہ شہید سپاہی ساجد کا تعلق ایبٹ آباد سے تھا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button