گجرات: پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹ شہید

پنجاب(ویب ڈیسک)گجرات کے پاس پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تربیتی مشاق طیارہ گرنے سے اس میں سوار دونوں پائلٹ شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کا بتانا ہےکہ حادثے میں انسٹرکٹر میجر عمر اور تربیت پانے والے لیفٹیننٹ فیضان شہید ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میجرعمر گجرات اور لیفٹیننٹ فیضان کلر کہارچکوال کے رہنے والے تھے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button