سوات : کورونا وائرس سے متاثرہ تین افراد صحت یاب ہو گئے

ضلع بھر میں صحت یاب افراد کی تعداد 15 ہو گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں  کورونا وائرس سے متاثرہ مزید تین افراد صحت یاب ہو گئے۔ محکمہ صحت کے مطابق مٹہ کے علاقے بہا شنگرتال سے تعلق رکھنے والا کورونا مریض اور مینگورہ کے محلہ گنبد میرہ سے تعلق رکھنے والے دو افراد صحت یاب ہو گئے جس کے بعد ضلع بھر میں صحت یاب افراد کی تعداد 15 ہوگئی ہیں ۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button