سوات: کورونا کے999مریض،395 صحت یاب،46 کا انتقال

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید49 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد999ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق  سوات میں مزید 49 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہیں جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد999 ہوگئی ہیں جبکہ مزید18 افراد کی صحت یابی کے بعد مجموعی طور پر 395 افراد صحت یاب ہو گئے ہیں۔محکمہ صحت کے مطابق کورونا سے متاثرہ65 سالہ محمد سعید ولد محمد عیسیٰ سکنہ آلہ آباد چارباغ کورونا کے باعث انتقال کرگیا ہے جس کے بعد مجموعی طور پر اب تک 46 افراد کورونا سے جاں بحق ہیں۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button