سیدوشریف ٹیچنگ اسپتال کے تمام او پی ڈیز کھولنے کے احکامات جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سیدو شریف ٹیچنگ اسپتال کے تمام او پی ڈیز کھولنے کا اعلان کردیا گیا۔ کورونا وباء میں کمی کے بعد سیدو شریف ٹیچنگ اسپتال کے تمام او پی ڈیز کو 10 اگست پیر کے دن کھولنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ پیر کے روز تمام او پی ڈیز احتیاطی تدابیر اور ایس او پیز کے تحت کھولے جائیں گے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button