منگلور کا رہائشی ٹریفک حادثے میں جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) منگلور سوات کا رہائشی نوجوان ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق سوات کے علاقے منگلور سے تعلق رکھنے والا نوجوان اسامہ ولد عبداللہ پنجاب سے دودھ لے جانے والی گاڑی کے ساتھ گیا ہوا تھا جو راستے میں حادثے کا شکار ہو گئی اور نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق نوجوان کی لاش آبائی علاقے منتقل کرکے سپرد خاک کردی گئی ہیں۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button