سوات: زلزلے کے جھٹکے،شدت5.1ریکارڈ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ بدھ کے روز مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر ل سکیل پر زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی، گہرائی 120 کلو میٹر اور مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ بتایا جا رہا ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button