چئیرمین ہلال احمر ابرارالحق اور سردار وقار شہزاد کی ملاقات

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)چیف کمشنر پاکستان بوائے سکاؤٹس ایسوسی ایشن سرفراز قمر ڈاھا،نیشنل کمشنر سردار وقار شہزاد ایڈوکیٹ اورنیشنل سیکرٹری صابر نیازی نے چیئرمین ہلال احمر ابرار الحق سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ملاقات میں ہلال احمر کی خدمات کو سراہا گیا اور درپیش مشکلات پر بحث کی گئی۔ اس موقع پر پاکستان بوائے سکاؤٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے چیئرمین ابرار لحق کو شیلڈ بھی پیش کیا گیا جبکہ ہلال احمر کی جانب سے ابرار الحق نے سرفراز قمر ڈاھا اور سردار وقار شہزاد کو بھی شیلڈ پیش کیا گیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button