سوات،ورلڈ پولیو ڈے کے موقع پر واک کا اہتمام

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)ورلڈ پولیو ڈے کے موقع پر واک کا اہتمام، اے ڈی سی حامد خان کی سربراہی میں ہونے والے واک میں ڈی ڈی ایچ او راحت شاہ، ڈاکٹر حیدر علی، ڈاکٹر کفایت اللہ ودیگر نے شرکت کی، شرکاء نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جس پر پولیو مرض کے متعلق آگہی جملے درج تھے، اے ڈی سی حامد علی خان و دیگر شرکاء نے کہا کہ عالمی یوم پولیو منانے کا مقصد عوام موزی مرض پولیوکے متعلق شعور پیدا کرنا ہے تاکہ بروقت اپنے بچوں کو ویکسین ہلاک اسی موذی مرض کے خاتمے میں کردار ادا کریں۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button