آج کی خبریںسوات کی خبریں

مینگورہ، ملابابا میں زیر تعمیر عمارت کی دیوار گرنے سے متعدد مزدور زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے محلہ ملا بابا میں زیر تعمیر عمارت میں دیوار گرنے سے متعدد چار مزدور زخمی ہو گئے۔ ایک مزدور کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق مینگورہ کے محلہ ملابابا میں زیر تعمیر عمارت میں کام کرنے والے مزدوروں پر دیوار گر گئی جس کے ملبے تلے وہ دب گئے۔ مقامی لوگوں اور ریسکیو ٹیم نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے چار مزدور کو ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کردیا جس میں ایک مزدور کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

Related Articles

Loading...
Back to top button