سوات،مختلف ٹریفک حادثات میں دو افراد زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مختلف ٹریفک حادثات کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں عالم گنج روڈ پر راہ چلتے ہوئے شخص کو موٹر کار نے ٹکر ماردی جس سے وہ زخمی ہوگیا۔ زخمی کو طبی امداد کے لئے خوازہ خیلہ اسپتال منتقل کردیا۔ اسی طرح فضاگٹ روڈ پر بھی موٹر سائیکل سوار حادثے کا شکار ہوگیا جسے طبی امداد کے لئے سیدو شریف اسپتال منتقل کردیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button