کبل،ڈاکٹر منصور کی زوجہ موٹر کار حادثے میں جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل کبل میں موٹر کاری تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل میں اسپتال کے قریب موٹر کار تیز رفتاری کے باعث درختوں کے ساتھ ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں مسماۃ(س) زوجہ ڈاکٹر منصور سکنہ اسوگے کبل جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button