خوازہ خیلہ ، قتل اقدام قتل میں ملوث اشتہاری کو گرفتار کرلیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ پولیس کی کاروائی، قتل اقدام قتل میں ملوث مجرم اشتہاری کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق خوازہ خیلہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قتل اقدام قتل میں ملوث مجرم اشتہاری رحیم داد ولد شیر نواب سکنہ بنڑے میاندم کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق گرفتار مجرم اشتہاری تھانہ خوازہ خیلہ کو جرم 302,324,34میں مطلوب تھا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button