سوات میں کورونا وباء کی مثبت شرح15 فی صد ،50 فی صد والی خبر غلط ہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کورونا کیسز کی مثبت شرح 15 صد ہے،50 فی صد والی خبر غلط ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق کورونا وباء کے حوالے سے روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ شائع کی جاتی ہے،اور ایکٹیو مریضوں اور روزانہ کی بنیاد پر مثبت شرح نکالی جاتی ہے جس کے حساب سے سوات میں گزشتہ روز تک مثبت شرح 15.4 فی صد ہے جبکہ مختلف ٹی وی چینلز اور خبارات میں50 فی صد مثبت شرح دکھائی گئی جو کہ غلط ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button