سیدو شریف سنٹرل جیل میں 80 قیدیوں کو ویکسین لگائی گئیں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )سیدوشریف سنٹرل جیل میں سپیشل ویکسینیشن سنٹر قائم کردیا گیا،اسی کے قریب قیدیوں کو ویکسین لگائی گئیں۔ اے ڈی سی حامد علی خان کے مطابق سیدو شریف سنٹرل جیل میں کصوصی ویکسینیشن سنٹر قائم کردیا گیا ہے جس کے پہلے روز 80 کے قریب قیدیوں کو ویکسین لگائی جا چکی ہے ۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر حامد علی خان نے ویکسینیشن سنٹر  دورہ کیا اور وہاں پر سہولیات کا جائزہ  لیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button