اوڈیگرام ، گھریلوں تنازعہ پر ایک شخص نے اپنی ساس اور سسر کو قتل کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے نواحی علاقہ اوڈیگرام میں ایک شخص نے فائرنگ کرتے ہوئے اپنی ساس اور سسر کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس کے مطابق سوات کے علاقے اوڈیگرام میں گھریلوں تنازعہ ہر ایک شخص نے فائرنگ کرتے ہوئے اپنی ساس اور سسر کو قتل کردیا جبکہ فائرنگ کے نتیجے میں ملزم کی بیوی اور والد زخمی ہوگیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button