آج کی خبریںسوات کی خبریں

بھٹئی چوک میں پیپر کے کارخانے میں آتشزدگی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے علاقہ بھٹئی میں پیپر کی فیکٹری میں آتشزدگی سے لاکھوں روپے کا پیپر جل کر خاکستر ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے علاقہ بھٹئی چوک یخ کوہے میں پیپر کی فیکٹری  میں اچانک آگ  بھڑک اُٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مسلسل تین گھنٹے کوششوں کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا۔ریسکیوآپریشن میں 6 فائر ویکلز اور 45 سے زائد فائر فائٹرز نے حصہ لیا۔

Related Articles

Loading...
Back to top button