سوات، پی ڈی یم کے جلسے میں قومی وطن پارٹی اور جے یو آئی کارکنان کے درمیان تصادم

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں پی ڈی ایم کے جلسے کےدوران قومی وطن پارٹی اور جے یو آئی کے کارکنان کے درمیان تصادم، ایک دوسرے پر لاتوں اور گھوسوں کی بارش کردی، ذرائع کے مطابق سوات کے گراسی گراونڈ میں پی ڈی ایم کے جلسے کے دوران قومی وطن پارٹی اور جے یو آئی کے کارکنوں کے درمیان تصادم ہوا، دونوں فریقین نے ایک دوسرے پر لاتوں اور گھوسوں کی بارش کردی، پولیس نے بیچ بچاؤ کرتے ہوئے دونوں فریقین کو منتشر کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تصادم قومی وطن پارٹی کے کارکنوں کو آگے نا چھوڑنے پر ہوا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button