سوات کے معروف خطاط شمس الاقبال شمس ٹریفک حادثے میں چل بسے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سیدو شریف سے تعلق رکھنے والے معروف خطاط شمس الاقبال شمس ٹریفک حادثے میں انتقال کرگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق سیدو شریف کے مشہور خطاط شمس الاقبال شمس سیدو شریف میں ٹریفک حادثے میں زخمی ہوئے تھے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔شمس الاقبال شمس ایک بہترین اسلامک کیلیگرافر تھے جبکہ شاعری بھی کیا کرتے تھے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button