خوازہ خیلہ، آسمانی بجلی گرنے سے مکان میں آتشزدگی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) خوازہ خیلہ میں شدید بارش کی وجہ سے آسمانی بجلی گرنے سے مکان جل کر خاکستر ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ لنگر میں حمید گل ولد بازیم گل کے گھر پر آسمانی بجلی گر گئی جس کے باعث  گھر میں آگ لگ گئی اور مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگیا۔مالک مکان کے مطابق ان کا لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے  جبکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button