سوات، گیارہ سالہ بچی کو گاڑی سےٹکر مارنے والے پولیس کانسٹیبل کے خلاف ڈی پی او کا ایکشن

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ڈڈھارہ میں بچی کو گاڑی سے ٹکر مارنے والے پولیس کانسٹیبل کے خلاف ڈی پی سوات کی کارروائی، ۔پولیس ذرائع کے مطابق کامران بنگش کے پروٹوکول میں شامل گاڑی نے ڈڈھارہ کے مقام پر گیارہ سالہ بچی کو ٹکر ماری تھی جس سے وہ جاں بحق ہوئی تھی۔ واقعے پر ڈی پی او سوات دلاور خان بنگش نے فوری ایکشن لیتے ہوئے پولیس کانسٹیبل ڈرائیور عثمان زیب کے خلاف مقدمہ درج کرلیا اور اُسے معطل کرکے انکوائری کا حکم دے دیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button