مٹہ، دریائے سوات سے ایک شخص کی لاش بر آمد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کی تحصیل مٹہ میں دریائے سوات سے  لاش برآمد کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ میں گیمن پل کے قریب دریائے سوات سے ریسکیو ٹیم نے اشتیاق احمد ولد وزیر احمد سکنہ بحرین کی لاش بر آمد کرلی جسے بعد ازاں ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button