آج کی خبریںسوات کی خبریں

غالیگے پولیس کی کارروائی، 40لیٹر دیسی شراب برآمد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری کے احکامات کے مطابق ”منشیات سے پاک خیبر پختونخوا“ کے تحت سوات پولیس کا سماج دشمن عناصر اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ہے۔

ڈی ایس پی بریکوٹ کی نگرانی میں ایس ایچ اُو تھانہ غالیگے زاہد شاہ خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزم پارڑئی کے قبضے سے 40لیٹر دیسی شراب برآمد کر لی۔گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ غالیگے میں منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج رجسٹرڈ کیا گیا۔

Related Articles

Loading...
Back to top button