اگلے سال پانچ ہزار پاکستانیوں کو قطر میں نوکریاں دی جائیں گی، سعود بن عبدالرحمان التانی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) پاکستان بوائے سکاؤٹس کے کمشنر سردار وقار شہزاد ایڈوکیٹ نے پاکستان میں قطر کے سفیر سعود بن عبدالرحمان التانی سے ملاقات کی۔اس موقع پر انہوں نے دو طرف تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر قطر کے سفیر نے بتایا کہ آئندہ سال پانچ ہزارپاکستانیوں کو قطر میں نوکریاں دی جائیں گی جس پر سردار وقار شہزاد نے ان کا شکریہ ادا کیا اور اِسے ملکی ترقی میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button