سوات،5.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ ملک کی دیگر حصوں کی طرح سوات میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکزاسلام آباد کے مطابق ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی سو کلومیٹر تھی اور مرکز افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button