آج کی خبریںسوات کی خبریں

فضاگٹ بائی پاس روڈ پر ہوٹل میں آتشزدگی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)  مینگورہ کے علاقہ فضاگٹ بائی پاس روڈ پر مقامی ہوٹل میں بجلی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ بھڑک اُٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے ہوٹل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، ریسکیو ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے جائے وقوعہ پر ٹیم بھجوائی جنہوں نے آگ پر قابو پالیا، آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم ہوٹل مالک کو لاکھوں کا نقصان اُٹھانا پڑا۔

Related Articles

Loading...
Back to top button