31 مارچ پی ٹی آئی کی کامیابی کا دن ہے،شاہد علی خان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار برائے میئر تحصیل بابوزئی شاہد علی خان ،چئیرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسفزئی، جہانزیب گوگل،حاجی خان طوطی اور دیگر نے مکانباغ مینگورہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے چوروں اور لٹیروں کو مسترد کردیا ہے، بلدیاتی انتخابات میں کامیابی تحریک انصاف کی ہوگی۔شاہد علی خان نے تمام پی ٹی آئی ورکرز اور عوام کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے ہمیشہ ہمیں عزت دی ہے ۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button