آج کی خبریںسوات کی خبریں

جے یوآئی کے احسان اللہ خان2ہزار6 سو کی لیڈ سے تحصیل چئیر مین چارباغ منتخب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل چارباغ کے مئیر کی نشست پر جمیعت علماء اسلام کے احسان اللہ خان کامیاب ہو گئے۔الیکشن کمیشن کے نتائج کے مطابق جمیعت علماء اسلام کے احسان اللہ خان نے 8653 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی،پاکستان تحریک انصاف کے حیدر علی خان 6030 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔پاکستان مسلم لیگ ن کے محمد ابرار نے 4895،آزاد امیدوار سہراب خان نے 3076،آزاد امیدوار محمد زیب خان نے 2398،عوامی نیشنل پارٹی کے عمران علی نے 969 اور آزاد امیدوار عدالت خان نے 781 ووٹ حاصل کئے۔

Related Articles

Loading...
Back to top button