کانجو ڈھیرئی میں ٹریفک حادثہ، تین افراد زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کے علاقہ کانجو ڈھیرئی میں موٹر سائیکل اور موٹر کار کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے ۔ریسکیو1122 کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال کبل منتقل کر دیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button