طاہر آباد میں سلنڈر کی دکان میں آتشزدگی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) منگورہ طاہر آباد میں رحیم باچا نامی شخص کے سلینڈر دکان کے اندرآگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری دکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیوٹیم نے اطلاع ملنے پر فوری کارروائی کی اور جائے وقوعہ پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ذرائع کے مطابق مقامی لوگوں نے بھی دکان میں آگ لگنے کے بعد سلینڈر باہر نکالے اور بڑی تباہی سے علاقے کو بچا لیا گیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button