سردار وقار شہزاد کی سعودی نائب سفیر سے ملاقات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) پاکستان بوائز سکاوٹس ایسوی ایشن کے کمشنرسردار وقار شہزاد ایڈوکیٹ کی سعودی نائب سفیر محمد خلاف العنزي کے ساتھ ملاقات ہوئی، ملاقات میں دو طرفہ امور اور دونوں ممالک کے تعلقات پر گفتگو کی گئی، اس موقع پر اس سال حج پروگرام پر بھی تفصیلی گفتگو کی گئی۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button